Milk More: (150gm)
A natural supplement made from organic herbs designed to increase milk production in nursing mothers. It helps balance hormones and provides essential nutrients for both mother and baby. This formula is perfect for boosting milk supply naturally without any side effects.
ایک قدرتی سپلیمنٹ ہے جو ارگینک ہربز سے تیار کیا گیا ہے اور دودھ پلانے والی ماؤں میں دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے بہترین ہے۔ یہ ہارمونز کو متوازن کرتا ہے اور ماں اور بچے دونوں کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔ مضر اثرات سے پاک، یہ دودھ کی مقدار کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے۔
Weight Surge: (400gm)
A powerful weight-gain formula made from 100% dry fruits, organic herbs, and natural seeds. It helps increase appetite, improves digestion, and supports rapid weight gain, particularly in children and individuals struggling with low body weight. Weight Surge provides all essential nutrients to promote muscle growth and healthily increase body mass.
ایک طاقتور وزن بڑھانے والا فارمولا ہے جو 100 فیصد خشک میوہ جات، ارگینک ہربز اور قدرتی بیجوں سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ بھوک میں اضافہ کرتا ہے، ہاضمے کو بہتر کرتا ہے اور تیزی سے وزن بڑھانے میں مدد دیتا ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کم وزن کا شکار ہیں۔ ویٹ سرج تمام ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے جو مسلز کی نشوونما اور جسمانی وزن میں صحت مند اضافہ کرنے میں مددگار ہیں۔