شتاوری کو قدرتی طور پر قوت مدافعت بڑھانے میں بہترین مانا جاتا ہے۔ سالہا سال سے استعمال شدہ یہ ہربز خواتین اور مردوں دونوں کے اعصابی اور جسمانی مسائل کو دور کرنے میں معاونت کرتی ہے۔ یہ تولیدی ہارمونز میں اضافہ کرتی ہے اور تھکاوٹ، سستی، اور نیند کی کمی میں بہت مفید ہے۔ یہ جسم کو ریلیکس کرتی ہے اور دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ مردوں میں جریان اور احتلام کے مرض میں فائدہ کرتی ہے، جبکہ خواتین میں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کی کمی کو قدرتی طور پر پورا کرتی ہے۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے اور جسمانی دردوں کو کم کرنے میں بھی مفید ہے۔
Key Benefits:
- Immunity Boost: Supports a robust immune system for better health.
- Anti-Aging: Helps combat signs of aging, promoting youthful vitality.
- Natural Source: Offers a natural source of beneficial compounds for overall wellness.
Product Details:
- Count: 60 capsules
- Vegetarian: Suitable for vegetarians.
Ingredients:
- Shatavari Root Extract: The primary ingredient, renowned for its beneficial properties and health benefits.
Perfect for those looking to harness the power of nature for improved health and vitality!