4 سے 16 سال کی عمر کے کمزور اور سوکھے بچوں کا وزن بڑھانے کے لیے قدرتی غذائی فارمولا جو کہ 100 فیصد ڈرائی فروٹس، ارگینک ہربز، اور قدرتی پھلوں کے بیجوں سے تیار کیا گیا ہے، جو کہ ذائقے میں بہترین ہے۔ اس کے صرف دو چمچ روزانہ بچے کی غذائی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ ویٹ بوسٹر بہت زیادہ بھوک لگاتا ہے اور بچوں کو کھانا جلدی ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں موجود پری بائیوٹکس معدے کو طاقت دیتے ہیں، جس سے معدہ کھانے کی ہر چیز کو قبول کرتا ہے اور کھانے کو ہضم کر کے اس کو جزو بدن بناتا ہے۔ یہ بچوں میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے اور معدہ اور جگر کی اصلاح کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور بچوں میں پیٹ کے مسائل کو دور کرتا ہے۔
Key Benefits:
- Healthy Weight Gain: Supports healthy weight gain, ensuring children develop appropriately and reach their growth milestones.
- Essential Nutrients: Rich in vital nutrients such as zinc, iron, calcium, omega-3, and fiber, which are crucial for overall health and development.
Ingredients:
- Water Chestnuts
- Ashwagandha
- Maca Root
- Spirulina
- Pumpkin Seeds
- Argyreia Nerbosa Root
- Shatavari
- Chia Seeds
- Almonds
- Cashew Nuts
Product Details:
- Available Sizes: 200 grams and 400 grams
NutriZag Kiddie Weight Booster is the perfect choice for parents looking to support their child's healthy growth while ensuring they receive essential nutrients for optimal development!